ترسیلات زر 10.7 فیصد بڑھ کر 30.3 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

کراچی (صباح نیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023-24 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر 30.3 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئیں۔ اعدادوشمار کے مطابق پاکستان 2023 میں ترسیلات مزید پڑھیں