ترسیلات زر میں اضافہ ،وزیراعظم کی قوم کومبارکباد

اسلام آباد (صباح نیوز) سٹیٹ بینک کے مطابق دسمبر2024 میں کارکنوں کی ترسیلات کی مالیت 3.1 ارب ڈالر رہی، جو سالانہ بنیاد پر 29.3 فیصد کا نمایاں اضافہ ہے جس پر وزیراعظم میاں شہبازشریف نے قوم کو مبارکباد دی ہے مزید پڑھیں