تحریک انصاف کے سابق ایم این اے شوکت علی نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا

پشاور(صباح نیوز)تحریک انصاف کے ایک اور سابق رکن قومی اسمبلی نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا ۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق رکن قومی اسمبلی حاجی شوکت علی نے تحریک انصاف نے علیحدگی کا اعلان کیا۔ انہوں نے مزید پڑھیں