تحریک انصاف اور موجودہ اتحادی حکومت نے پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ دیا ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ کئی دہائیوں سے حکمران واسٹبلشمنٹ قوم سے مخلص نہیں ہر ایک اپنی ذاتی مفادات ،کمیشن وکرپشن کیلئے سرگرم عمل ہے بلوچستان کو ہر حکومت نے نظراندازکر دیاہے جس مزید پڑھیں