تاریخ رقم، پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلی بار کیویز کیخلاف ٹی 20سیریز جیت لی

ڈونیڈن(صباح نیوز) پاکستانی ویمنز نے نیوزی لینڈ کیخلاف پہلی مرتبہ ٹی 20سیریز جیت کرتاریخ رقم کر دی۔ قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی 20 میں 10 رنز سے شکست دے کر 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی مزید پڑھیں