تاجر ٹیکس دینے کا کلچر اپنائیں ، تمام مطالبات حل کریں گے،شوکت ترین

اسلام آباد (صباح نیوز)مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدرمحمد کاشف چوہدری کی قیادت میں ملک بھر کے تاجر رہنماؤں کے ایک وفد کی مشیر خزانہ شوکت ترین سے ملاقات ہو ئی ، وفد میں مرکزی تنظیم تاجران پنجاب کے صدر مزید پڑھیں