بی جے پی نے کشمیر کی منفرد حیثیت، اس کی تاریخی انفرادیت اور وقار کو لوٹا ہے ،فاروق عبداللہ

سری نگر:نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور ممبر بھارتی پارلیمنٹ فاروق عبداللہ نے  کہا ہے کہ بھارتی حد بندی کمیشن کی رپورٹ  سے جموں و کشمیر اور لداخ کی زمینی صورت حال بدل نہیں سکتی ۔ میڈیا سے بات چیت میں مزید پڑھیں