بیجنگ سرمائی اولمپکس کا آغاز4مارچ سے ہو گا

بیجنگ(صباح نیوز) بیجنگ سرمائی پیرا لمپکس کا آغاز4 مارچ سے ہوگا۔ اس وقت بیجنگ سرمائی پیرالمپکس گیمز کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ چینی میڈیا کے مطا بق بیجنگ، یان چھینگ اور جانگ جیاکھو کے سرمائی پیرا لمپک ویلیجز باضابطہ مزید پڑھیں