بیان حلفی کیس ‘رانا شمیم اور صحافی بادی النظر میں توہین عدالت کے مرتکب ہوئے،تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ اسلام آبادہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو توہین عدالت مزید پڑھیں