بہو قتل کیس، صحافی ایاز امیر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے صحافی ایاز امیر کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ صحافی ایاز امیر کو ڈیوٹی مجسٹریٹ سول جج زاہد ترمزی کی عدالت میں پیش کیا گیا ہے، مزید پڑھیں