بہاولپور اسلامیہ یونیورسٹی میں منشیات فروشی اور ویڈیو اسکینڈل پر طلبہ برہم، جمعیت نے ملک گیراحتجاج کی کال دے دی

لاہور(صباح نیوز)گومل یونیورسٹی اور اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں منشیات فروشی اور نازیبا ویڈیوز کے ذریعے طالبات کی بلیک میلنگ کے پے در پے واقعات پر طلبا میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی، مزید پڑھیں