بھارت کشمیریوں کی شناخت ختم اور جموں و کشمیر کی آبادی کا تناسب تبدیل کرنا چاہتا ہے. علی رضا سید

 برسلز(صباح نیوز)کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہاہے کہ ہم نے یورپی پارلیمنٹ کی انتخابی مہم کے دوران مسئلہ کشمیر بالخصوص مظلوم کشمیریوں کے انسانی حقوق کو اجاگر کرنے کے لیے بھرپور کوشش کی ہے۔یورپی یونین سے مزید پڑھیں