بھارت نے جموں وکشمیر میں زمین اور ملازمتوں پر کشمیریوں کا وراثتی ملکیت کا حق ختم کر دیا

 سری نگر: امریکی نشریاتی ادارے وی او اے کے مطابق بھارت نے جموں وکشمیر میں زمین اور ملازمتوں پر کشمیریوں کا وراثتی ملکیت کا حق ختم کر دیا ہے ،سال 2019 میں نئی دہلی نے کشمیر کی نیم خود مختار مزید پڑھیں