بھارت لوک سبھا انتخابات سے قبل کشمیریوں کی تحریک حق خودارادیت کو بدنام کرنے کے لیے ایک نیا ڈرامہ رچانے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔ حریت کانفرنس

سرینگر(صباح نیوز) کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مودی سرکاربھارتی لوک سبھا انتخابات سے قبل کشمیریوں کی تحریک حق خودارادیت کو بدنام کرنے کے لیے ایک نیا ڈرامہ رچانے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ کل جماعتی حریت کانفرنس مزید پڑھیں