بھارتی پنجاب میں ایک سڑک حادثے میں چار کشمیری جاں بحق

سری نگر:  مقبوضہ جموں و کشمیر میں کٹرہ کے علاقے ککریال سے تعلق رکھنے والے چھ سالہ بچے سمیت ایک ہی خاندان کے چار افراد بھارتی پنجاب میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ ضلع ہوشیار پور کے مزید پڑھیں