بھارتی صوبے گجرات میں اب جعلی میڈیکل ڈگریوں کا انکشاف ۔۔۔ تحریر: جاوید اختر، نئی دہلی

گجرات کی پولیس نے جعلی میڈیکل ڈگریاں فروخت کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کرتے ہوئے 14 جعلی ڈاکٹروں کو گرفتار کیا ہے۔ ریاست میں پہلے بھی فرضی عدالت، اسکول، ٹول پلازہ، ہسپتال، اورسرکاری افسران وغیرہ کا پردہ فاش مزید پڑھیں