بھارتی خفیہ ادارے کشمیریوں کو بی جے پی کی حمایت پر مجبور کر رہے ہیں ڈی ایف پی

سری نگر— جموں و کشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے بھارت کی ہندوتوا حکومت کی طرف سے کشمیری رہنماؤں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور صحافیوں کی مسلسل نظربندی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ڈی ایف پی کے ترجمان مزید پڑھیں