بھارت،تین ٹرینوں میں خوفناک ٹکر،ہلاکتوں کی تعداد288 ہوگئی

بالاسور(صباح نیوز)بھارت کی ریاست اڑیسہ کے ضلع بالاسور میں 2 مسافر اور ایک مال بردار ٹرینوں کے درمیان ہونے والی ٹکر کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد   288ہوگئی جس میں مزید اضافہ بھی ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہولناک مزید پڑھیں