بنوں ،نامعلوم افراد کی فائرنگ،پولیس اہلکار جاں بحق

 بنوں (صباح نیوز)بنوں میں نامعلوم افراد  کی  فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔پولیس کے مطابق بنوں کے تھانہ کینٹ کے علاقے ممش خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں پولیس اہل کار جاں مزید پڑھیں