بلوچستان کے 14اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم مکمل،6 میں جاری

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان کے 14اضلاع میں انسدادِ پولیو کی خصوصی مہم اختتام پذیر ہو گئی جبکہ 6اضلاع میں مہم اب بھی جاری ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق بلوچستان کے 6 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم اب بھی جاری ہے۔ مزید پڑھیں