بلوچستان کے لوگ صوبہ کی ترقی و خوشحالی کے لئے بلوچستان حکومت اور پاک فوج کا ساتھ دیں،قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان

اسلام آباد(صباح نیوز)قائمقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں،قبائلی عمائدین،مزدور یونین اور طلبا کے وفد سے پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان میں کچھ تنظیموں کی جانب سے مزید پڑھیں