ڈیرہ اللہ یار(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے بلوچستان کو نظراندازکرنے سے مسائل ومشکلات اورپریشانیوں میں اضافے کیساتھ نوجوانوں میں احساس محرومی ،ردعمل اورنفرت پیدا ہورہی ہے نوجوانوں کو مزید پڑھیں