بلوچستان میں مستقل قیام امن کیلئے پائیدار حل چاہتے ہیں،وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(صباح نیوز)وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کو گورننس،  ماحولیاتی تبدیلی اور امن و امان کے چیلنجز درپیش ہیں اس کے علاوہ بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں بنیادی مواصلاتی ڈھانچے کے فقدان  کے مزید پڑھیں