بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے اداروں کی استعداد ِکار بڑھانا ہوگی، آصف علی زرداری

گوادر(صباح نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد ِکار میں اضافے کو ضروری قرار دے دیا ہے۔سیاسی مذاکرات سے بلوچستان میں خوشحالی، ترقی اور امن آئے گا،ایوان صدر مزید پڑھیں