بلوچستان حکومت کی غفلت وکوتاہی کی وجہ سے عوام بدحال پریشان اور مسائل کے گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ بلوچستان حکومت کی غفلت وکوتاہی کی وجہ سے عوام بدحال پریشان اور مسائل کے گرداب میں پھنسے ہوئے ہیں پنجاب میں عوام کو مفت بجلی ،سستی ادویات وآٹااورسستی خوردنی اشیا مزید پڑھیں