بلاول بھٹو کا امریکا کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے 97 ملین ڈالر کی امداد پرشکریہ

واشنگٹن(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹونے امریکا کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے 97 ملین ڈالر کی امداد پرشکریہ ادا کیا۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی یو ایس ایڈ کی ایڈمنسٹریٹر سمانتھا پاور سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں سیلاب متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں