بلاول بھٹو نے ترقی پذیر ممالک میں مسائل کے حل کے لیے سات نکات جی77 ممالک کے سامنے رکھ دیے

نیویارک(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں جی 77 ممالک کا اجلاس ، اجلاس سے خطاب میں انھوں نے ترقی پذیر ممالک میں مسائل کے حل کے حوالے سے سات نکات پر مشتمل اپنی تجاویز دنیا کے سامنے مزید پڑھیں