بغاوت کے الزامات ،جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر فردِ جرم عائد

سیئول (صباح نیوز)جنوبی کوریا کے آرمی چیف سمیت گرفتار 2 فوجی افسران پر بغاوت کے الزامات کے تحت فردِ جرم عائد کر دی گئی۔مقامی میڈیا کے مطابق آرمی چیف پارک آن سو اور لیفٹیننٹ جنرل کواک جونگ کیون پر بغاوت مزید پڑھیں