بزدلی ظالم کازیور ہے،گرفتاری سے جان کو کوئی خطرہ نہیں ہو سکتا،سعد رفیق

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے ریلوے وہوابازی خواجہ محمد سعد رفیق نے کہا ہے کہ بتایا جا رہا ہے کہ عدالتی وارنٹ پر گرفتاری سے انکار اور مزاحمت ڈوپ ٹیسٹ سے بچنے کیلئے ہے ۔حکومت کھانا رہائش دیگی مگرسپلائی نہیں مزید پڑھیں