بریل رسم الخط کی تعلیم میں سرمایہ کاری کرنا مساوی معاشریکی تشکیل کیلئے اہم قدم ہے۔ عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بریل رسم الخط بصارت سے محروم لوگوں کیلئے خودمختاری، آزادی اور شمولیت کی علامت ہے،بریل رسم الخط کی تعلیم میں سرمایہ کاری کرنا مساوی معاشریکی تشکیل کیلئے اہم مزید پڑھیں