برطانوی حکومت کو اسلاموفوبیا پر مشتمل نفرت انگیز مہم روکنے کیلئے ایکشن لینا چاہیے،حافظ نعیم الرحمن

لاہو ر (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ایلون مسک مسلسل اسلامو فوبیا پر مبنی مہم چلا رہے ہیں۔یہ ایک گروہ ہے جس میں دوسرے ممالک کے لوگ بھی شامل ہیں۔ ایکس پر اظہار مزید پڑھیں