اے ڈی بی کی پاکستان کیلئے 30کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 30 کروڑ ڈالر قرضے کی منظوری دیدی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ قرضہ پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ کیلئے منظور کیا گیا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک مزید پڑھیں