ایک ہی بینچ سب سروس معاملات سنے گا، ایک یا دوہفتے میں بینچ کام شروع کردے گا۔ چیف جسٹس یحییٰ خان آفریدی

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ خان آفریدی نے کہا ہے کہ ہماراسروس بینچ لگنے لگا ہے جس کی دوبارہ تشکیل ہونے لگی ہے، ایک ہی بینچ سب سروس معاملات سنے گا، ایک یا دوہفتے میں بینچ کام مزید پڑھیں