ایک ہفتے کے دوران 20 اشیا خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد(صبا ح نیوز)وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کا پارہ تاحال18 فیصد سے زائد رہا جبکہ مہنگائی کی مجموعی سطح میں صفر اعشاریہ 67 فیصد کی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کی ہفتہ مزید پڑھیں