ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہیں، کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا،عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم ایک ذمہ دار ایٹمی قوت ہیں اور تمام ممالک کے ساتھ امن چاہتے ہیں، کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، ہم نے آزادی مزید پڑھیں