ایوان صدر میں تقریب، نمایاں خدمات انجام دینے والوں کیلئے عسکری اعزازات

اسلام آباد(صباح نیوز)ایوان صدر میں عسکری اعزازات دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر مملکت عارف علوی مہمان خصوصی تھے، وزیر اطلاعات فواد چودھری بھی شریک ہوئے جبکہ نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو اعزازات سے نوازا مزید پڑھیں