ایوان اقبال میں پیغام ایجوکیشنل فیسٹیول کا انعقاد، سینکڑوں کی تعداد میں بچوں نے شرکت کی

لاہور(صباح نیوز)  بزم پیغام لاہور کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں پیغام ایجوکیشنل فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں بچوں نے شرکت کی۔جس کا مقصد  ہے نیک بنو نیکی پھیلاؤ۔ صدر بزم پیغام لاہور حسنین عبداللہ کے مطابق مزید پڑھیں