این اے75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی،سابق ڈپٹی کمشنر، ڈی پی او سمیت 26پولنگ افسران کے خلاف مقدمہ دائر

ڈسکہ(صباح نیوز) این اے75 ڈسکہ ضمنی الیکشن میں دھاندلی کے خلاف الیکشن کمیشن کی رپوٹ پرسابق ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او سمیت 26پولنگ افسران کے خلاف استغاثہ(مقدمہ) دائر ، ایڈیشنل سیشن جج سیالکوٹ نے24فروری کو عدالت میں طلب کرلیا مزید پڑھیں