ایم ڈی کیٹ 2024 پیپر لیک کا مقدمہ سائبر کرائم ونگ کراچی میں درج

کراچی (صباح نیوز)ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کراچی نے میڈیکل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ)2024 کے انٹری ٹیسٹ پیپر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے اور فروخت کرنے کے الزام پر کنٹرولر ایگزامنیشن سمیت 15 نامزد ملزمان کے خلاف مزید پڑھیں