ایل پی جی کی قیمت میں 13روپے فی کلو اضافہ

کراچی(صباح نیوز)ایل پی جی کی قیمت میں 13روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر 156روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 599روپے کااضافہ کر دیاگیا۔اب ایل پی جی204روپے فی کلو سے بڑھ کر217روپے فی کلو، گھریلو سلنڈر2404سے بڑھ کر 2559اور کمرشل سلنڈر مزید پڑھیں