ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر نہیں ہوگا، بھارت نے نہیں آنا تو نہ آئے، رمیز راجہ کا دو ٹوک اعلان

راولپنڈی(صباح نیوز)چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پرنہیں ہونے والا، بھارت نہیں آتا تو نہ آئے۔ جمعہ کو انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں