ایشیائی ترقیاتی بینک کے وفد کا اسلام آباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ون ونڈو سینٹر کا دورہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی )کے ایگزیکٹو اورآلٹرنیٹ ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے ایک وفد نے G-7، اسلام آباد میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ون ونڈو سینٹر کا دورہ کیا ۔ دورے کا مقصدون ونڈو سینٹر میں مستحق خواتین مزید پڑھیں