ایس سی او  کانفرنس پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی،عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پاکستان کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگی، معاشی اور علاقائی روابط کو فروغ ملے گا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کے مزید پڑھیں