ایران پر اسرائیلی حملہ خطے میں اشتعال انگیزی ہے، حماس

غزہ (صباح نیوز)حماس نے اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کو خطے میں اشتعال انگیزی قرار دیا ہے۔خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق حماس کے عہدیدار نے ایران پر اسرائیل کے حملے کو خطے میں اشتعال انگیزی قرار دیا مزید پڑھیں