ایران سے کوئٹہ آنے والی مال بردار ٹرین توزگی کے مقام پر حادثے کا شکار

نوکنڈی (صباح نیوز)ایران سے کوئٹہ آنے والی مال بردار ٹرین توزگی کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ ریلوے ٹریک متاثر ہونے سے پاک ایران ریلوے سروس معطل ہوگئی۔ایران سے کوئٹہ آنیوالی مال بردار ٹرین گزشتہ شب نوکنڈی کے قریب مزید پڑھیں