ایرانی پٹرول کو قانونی شکل دےکر بلوچستان کے عوام کو ایرانی پٹرول وڈیزل سوروپے لیٹرفراہم کیاجائے،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ ایرانی پٹرول کو قانونی شکل دےکر بلوچستان کے عوام کو ایرانی پٹرول وڈیزل سوروپے لیٹرفراہم کیاجائے ایران سے دیگر خوردنی واشیاء ضروریہ کی تجارت کو آسانی بنایاجائے ۔چندبڑے سمگلر،بارڈرزپر اداروں مزید پڑھیں