ایرانی صدر کا دورہ، واشنگٹن کے لیے دو ٹوک پیغام؟ : تحریر نصرت جاوید

عملی رپورٹنگ سے عرصہ ہوا کنارہ کشی اختیار کرچکا ہوں۔ اس کے باوجود گئے دنوں میں بنائے تعلقات کی بدولت کبھی کبھار کوئی اہم ترین خبر من وسلوی کی طرح مل جاتی ہے۔ ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے مزید پڑھیں