ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 51 افراد جاں بحق

تہران(صباح نیوز) ایران میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 51 ہوگئی ہے اور متعدد افراد زخمی ہیں، دھماکے کے وقت کان میں 70 افراد موجود تھے۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں