اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنے والے مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج

اسلام آباد (صباح نیوز) فلسطین کے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے دھرنے کے لیے ڈی چوک جانے والے مظاہرین پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا ، مظاہرین نے پیچھے ہٹنے سے انکار کر دیا پولیس پسپا ہو گئی مزید پڑھیں