اگلے دس دن میں گرین لائن منصوبہ ٹرائل آپریشن کیلئے تیارہوگا،اسد عمر

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ اگلے دس دن میں گرین لائن منصوبہ ٹرائل آپریشن کیلئے تیارہوگا ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ کراچی گرین لائن منصوبے کا مزید پڑھیں